پڑی درویزہ کے رہائشی مرزا محمد جاوید، مرزا اورنگزیب برادران کے والد گرامی مرزا محمد عجائب انتقال کر گئے

0 72

پڑی درویزہ کے رہائشی مرزا محمد جاوید، مرزا اورنگزیب برادران کے والد گرامی مرزا محمد عجائب انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ پڑی درویزہ کے قبرستان کے ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کی کثیر تعداد شامل تھی۔

یاد رہے کہ مرحوم سابق امیر جماعت اسلامی یونین کونسل پھلڑے سیداں گلزار خان کے بھائی تھے۔ مرحوم کی عمر 85سال تھی۔ مرحوم کے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.