سوہاوہ کے قریب 5 سالہ معصوم بچے کو اوباش نوجوان نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

0 16

سوہاوہ کے قریب نئی آبادی ترکی جوڑ میں پانچ سالہ معصوم بچے کو اوباش نوجوان نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

وسیم نامی نوجوان نے گلی میں کھیلتے بچے کو جنگل میں لے جاکر بدفعلی کا نشانہ بنایا، دوران بدفعلی حالت غیر ہونے پر بچے کو گھر کے باہر چھوڑ کر ملزم فرار ہوگیا، متاثرہ بچے کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

والدہ کی درخواست پر ملزم وسیم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے ملزم وسیم کو گرفتار کر لیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.