ڈومیلی پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا

0 120

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم گرفتار کر لیا۔

اشتہاری مجرم کامران گزشتہ سال سے چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا، مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا، ڈومیلی پولیس نے ہیومن ریسورس کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کاکہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائےگا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.