سوہاوہ پولیس کا عدالتی مفروران اور اشتہاری مجرمان کیخلاف کریک ڈاؤن، عدالتی مفرور گرفتار

سوہاوہ: ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب عدالتی مفرور گرفتار کر لیا، عدالتی مفرور کی شناخت علی کے نام سے ہوئی۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے حکم دیا کہ عدالتی مفروران اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے۔