پینگولن ایک معصوم اور ماحول دوست جانور ہے۔ ثمینہ نذیر

0 51

سوہاوہ: ثمینہ نذیر نے کہا کہ پینگولن پاکستان میں پسندیدہ جانور ہے اس کی جنگلی رہائش میں زیادہ خطرہ ہے پینگولن ایک متوازن ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھتے ہوئے ہمارے جنگلات /فصلوں کو دیمک کی تباہی سے بھی بچا رہے ہیں۔

ثمینہ نذیر نے کہا کہ پینگولین کے عالمی دن کی یاد میں ہر پاکستانی شہری کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس کے بچاؤ میں درج ذیل طریقوں سے اپنا کردار ادا کریں۔ پینگولین کی حفاظت کے لیے پودا کو عطیہ کرے، سوشل پر پوسٹ اور شیئر کریں۔ پینگولین آرٹ بنائیں، پینٹ ڈرامہ مجسمہ کے ذریعے لوگوں کو پینگولین کی تعلیم دیں۔

انہوں نے کہا کہ پینگولین (اور دیگر جنگلی حیات) کی سمگلنگ کے لیے قوانین اور سزاؤں کے مکمل نفاذ کی درخواست کریں۔ اگر آپ بازاروں، ریسٹورینٹ کے کھانوں میں اور راستوں میں پینگولین فروخت کرتے، خریدتے یا پکڑتے دیکھتے ہے تو فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو مطلع کریں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.