کلرسیداں سلنڈر دھماکہ میں ایک شخص جھلس گیا

0 14

کلرسیداں کے نواحی گاؤں میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جھلس گیا۔

تفصیلات کے مطابق کلر سیداں کے بھلا گاؤں میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔

واقعہ میں زخمی شخص کی شناخت 65 سالہ مشتاق کے نام سے ہوئی، ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.