نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

0 21

راولپنڈی:‌ تھانہ صادق آباد پولیس نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیا۔

متاثرہ خاتون نے پولیس کو درخواست دی کہ شاہ زیب نے نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنایاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے شاہ زیب کو گرفتار کر لیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.