کمشنر راولپنڈی ثاقب منان نے مری جانے والے سیاحوں کو پیشگی خبردار کردیا

0 26

مری: بدھ اور جمعرات کو مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی کے بعد کمشنر راولپنڈی ثاقب منان نے مری جانے والے سیاحوں کو پیشگی خبردار کردیا۔

اس حوالے سے کمشنر راولپنڈی کا کہنا تھا کہ ‏محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کو مری میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔ سیاح کھانے مکمل تیاری اور گاڑی کے ٹائروں پر چڑھانے کیلئے چین ساتھ رکھیں۔

ثاقب منان نے مزید کہا کہ سیاح پریشانی سے بچنے کیلئے ہوٹل بکنگ کنفرم کریں ۔ سیاح مزید معلومات کیلئے مری میں قائم 13 ٹورسٹ فیسلیٹیشن سنٹرز سے رابطہ میں رہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.