ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں نیورالوجی وارڈ کا افتتاح

0 15

چکوال: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں دوران نیورالوجی وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا۔

ایک ہی چھت تلے فالج، دماغی و اعصابی امراض اور دیگر متعلقہ بیماریوں کاعلاج ممکن ہو سکے گا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی اے ڈی سی آر نعمان افضل تھے۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر مختار سرور نیازی، نیورالوجسٹ ڈاکٹراسفند کوثر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.