راولپنڈی، اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کو چُھو گئیں

0 60

جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں مرغی کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کی جانب سے مرغی کے بائیکاٹ کی مہم کے باوجود اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 630 روپے کلو تک پہنچ گیا۔

دکانداروں نے مرغی قیمت میں اضافے کو کم سپلائی قرار دیا جبکہ پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جب تک مرغی کی فیڈ، چوزے تیار کرنے کا خام مال کی سپلائی بحال نہیں ہوتی، قیمتیں کنڑول کرنا مشکل ہوگا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.