ٹریفک حادثات ، راولپنڈی میں سال 2022 میں 165افراد جاں بحق ہوئے، ریسکیو1122

0 8

راولپنڈی: 2022ء کے دوران راولپنڈی میں 130013 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جس میں165 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے۔

موٹر سائیکل سوار روڈٹریفک حادثات متاثرین میں سب سے زیادہ ہیں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرراولپنڈی انجینئر کامران رشیدکی زیر صدارت جمعہ کو ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122راولپنڈی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں بتایا گیا کہ 12925 متاثرہ افراد کو ایمرجنسی سروسز فراہم کی گئی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.