راولپنڈی:‌ ٹریفک حادثے میں 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق

0 21

راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز8 میں ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے دوموٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ٹریکٹرٹرالی نے 2موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔دونوں افراد موقع پرہی دم توڑ گئے۔

ریسکیو نے دونوں افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔ روات پولیس نے موقع پرپہنچ کر تفتیش شروع کردی ۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.