کھیوڑہ کے محلہ اسلام گنج سے نامعلوم چور دن دیہاڑے شہری کا موٹرسائیکل لے کر فرار

0 28

کھیوڑہ کے محلہ اسلام گنج سے نامعلوم چور دن دیہاڑے شہری کا موٹرسائیکل لے کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ آئے روز موٹر سائیکل چوری کی واردتوں میں اضافہ ہونے سے عوام پریشان ہیں، دن دیہاڑے محلہ اسلام گنج کھیوڑہ سے مقامی رہائشی عمران شہزاد ولد خالد محمود کا ہنڈا موٹر سائیکل (1085 JMK) چور لے کر فرار ہو گئے۔

عوام نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ چوری کی ان بڑھتی ہوئی واردتوں پر قابو پایا جائے اور ان موٹر سائیکل چوروں کو پکڑا جائے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.