پنڈدادنخان کے چوک خواجگان میں رکشہ سٹینڈ عوام کیلئے وبال جان بن گیا

0 21

پنڈدادنخان: تجاوزات کی بھرمار سے پیدل چلنے والے شہری پریشان ہیں، چوک خواجگان میں رکشہ سٹینڈ عوام کیلئے عذاب بن گیا، خواتین بچوں سمیت مریضوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

سماجی حلقوں نے ٹریفک پولیس، مقامی انتظامیہ اور اے سی پنڈدادنخان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے، چوک خواجگان میں قائم غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ کو فوری طور پر ختم کرایا جائے تاکہ شہریوں کی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.