کھیوڑہ کے معروف صحافی ملک آصف کھوکھر کے بھائی ملک نعیم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

0 20

کھیوڑہ کے معروف صحافی و سماجی شخصیت ملک آصف کھوکھر کے چھوٹے بھائی ملک نعیم انتقال کر گئے، ضلع بھر سے سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات نے نماز جنازہ میں شرکت اور اظہار تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے معروف صحافی و سماجی شخصیت ملک آصف کھوکھر کے چھوٹے بھائی ملک نعیم انتقال کر گئے۔ ضلع بھر سے نماز جنازہ میں شرکت اور تعزیت کرنے والی سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات میں چوہدری عابد اشرف جوتانہ امیدوار ایم این اے حلقہ این اے61 کرنل سید زاہد شیرازی امیدوار ایم پی اے و رہنما مسلم لیگ ن راجہ قاسم علی خان سابق ضلعی چیئرمین چوہدری اختر آرائیںصدر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین کھیوڑہ چوہدری خالد جٹ عامر سلیم ڈاررہنما مسلم لیگ ن جہلم شاہین ڈار رہنما مسلم لیگ ن جہلم ملک باصر کھوکھر امیدوار چیئرمین کھیوڑہ ملک اسد کھوکھر ملک وقار عباس خصوصی مشیر سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین ملک ہارون جلیل کھوکھر معروف بزنس مین عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز چوہدری عبداللہ عاصم حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر ملک امین ایم سی کھیوڑہ ملک عرفان اعجاز سابق امیدوار ایم پی اے و رہنما مسلم لیگ ن محترم پھپھرہ ملک فیصل عباس سابق چیئرمین راجہ جواد جالپ سابق امیدوار ایم پی اے و رہنما مسلم لیگ ن چوہدری شفقت بلال گوندل تحصیل صدر پی ٹی آئی راجہ شاہ نواز سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ملک شجاع لنگاہ صفر علی خان چوہدری شاہد بٹ دھریالہ جالپ یونس شہبازچوہدری رفیق عابد قریشی ملک عبید انوار سٹی صدر پی ٹی آئی ملک طارق رہنما مسلم لیگ ن ملک شاہین سٹی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ملک اسد اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ راجہ غلام صفدر شمی ملک ماجد یسین ملک اجمل مزدور لیڈر ملک خالد مزدور لیڈر ملک محمد رمضان کھوکھر ملک رمضان ایریا منیجر اسٹیٹ لائف ملک زاہد سٹی صدر مسلم لیگ ن راجہ ابوبکر پنڈدادنخان حاجی ملک عابد سابق کونسلر ملک علی اصغر سابق کونسلر مہر تصور حسین سابق کونسلر راجہ مہدی حسن ہرن پور راجہ محسن نجابت ثناء اللہ خان ہرنپور چوہدری مظفر اقبال سابق چیئرمین یوسی دھریالہ جالپ مہر تنویر حاجی نثار ملک ملک فرحت تجمل ڈائریکٹر دارارقم سکول چوآسیدن شاہ راجہ ایاز محکمہ معدنیات ملک اعجاز حسنین اسلم سابق کونسلر مرزاضمیر حسین سابق جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی مائینر یونین ملک معزل سابق امیدوار جنرل سیکرٹری مائینر یونین ملک ارشدمحمد اشفاق احمد ٹیچرراجہ ثقلین افتخار اور ان کے علاوہ ضلع بھر سے سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.