پنڈدادنخان کے معروف حکیم ممتاز احمد عطاری کے بیٹے حکیم احمدرضاعطاری رشتہ ازدواج میں منسلک

0 31

کھیوڑہ: پنڈدادنخان کے معروف حکیم ممتاز احمد عطاری کے بیٹے حکیم احمدرضاعطاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ حکیم احمد رضا عطاری کی دعوت ولیمہ کی تقریب سالٹ رینج میرج ہال کھیوڑہ پنڈدادنخان میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان ملک محمدمحسن لنگاہ ملک عدیل ایجوکیشن آفیسر پنڈدادنخان ملک آصف محمود ہیڈماسٹر کھیوڑہ سکول مجاہدرسول قریشی حکیم سید اختر بخاری ملک شجاع حیدرلنگاہ مدثرملک ملک عمران اعوان(پاسپورٹ آفس) تحریک انصاف پنڈدادنخان کے انفارمیشن سیکرٹری چوہدری محمد رفیق ملک سعادت محمود اعوان سیداظہربخاری ڈاکٹرسید ارشدبخاری ڈاکٹر ظہیرعباس حکیم بابودین محمد عبدالوحید غلام عباس قادری خواجہ عمران رضوی ذیشان گولڑوی کے علاوہ دعوت اسلامی ضلع جہلم ضلع چکوال کے ذمہ داران پنڈدادنخان تحصیل بھر کے حکیماء مختلف مساجد کے علما و خطیب قاری صاحبان تاجر برادری وکلا اور ہرمکتب فکر کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.