اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کی بڑی کارروائی، آدوال میں یوریا کھاد برآمد، دوکان سیل

0 21

پنڈدادنخان: اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان ملک نور زمان نے محکمہ زراعت کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے نواحی آدوال میں غیر قانونی طریقے سے سٹاک کی گئی یوریا کھاد برآمد کر کے دوکان کو سیل کر دیا۔

اے سی پنڈدادنخان ملک نور زمان نے کہا کہ پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق غیر قانونی طریقے سے ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، غیر قانونی طریقے سے ذخیرہ کی گئی کھاد کو ضبط کر لیا گیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.