سینئر صحافی نور چغتائی کے بھانجے محمد شہزاد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

0 363

پنڈدادنخان: سینئر صحافی نور چغتائی کے بھانجے اور بزرگ صحافی الحاج غلام حسین چغتائی مرحوم کے نواسے آفتاب احمد مرحوم کے صاحبزادے محمد شہزاد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کو نماز جنازہ للِہ میں ادا کر کے سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم شہزاد مراد اللہ عمر، احسان اللہ عثمان، اکرام اللہ ، ضیاء اللہ اور کلیم اللہ کا بھائی تھا۔ نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں میں شرکت کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.