صحافی ملک شجاع حیدر اور سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان ملک محمد محسن لنگاہ کے بہنوئی انتقال کر گئے

0 133

پنڈدادنخان کے سینئر صحافی ملک شجاع حیدر لنگاہ، سابق چیئرمین پنڈدادنخان ملک محمد محسن لنگاہ کے بہنوئی اور ملک یاسرعلی لنگاہ کے والد ملک شفقت اللہ انتقال کر گئے۔ ڈویژنل یونین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز سابق صدر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان یونس شہباز، صدر تحصیل پریس کلب چوہدری اختر آرائیں، سابق صدر ملک آصف کھوکھر، سابق صدر باصر کھوکھر، ایکشن کمیٹی چیئرمین سید اسد بخاری، شکیل شیراز ایڈووکیٹ، چوہدری اعجاز محمود، رضوان یوسف، ذیشان یوسف، عدنان یونس، انیل قیصر، میاں اطہر عمران، چوہدری رفیق، راجہ ندیم جنجوعہ، خواجہ نصیر، مدثر کھوکھر، صفر علی خان، عابد قریشی سمیت تحصیل بھر کے صحافیوں نے سینئر صحافی ملک شجاع حیدر لنگاہ اور لواحقین سے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعا کی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.