کھیوڑہ میں گھریلو کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

0 81

کھیوڑہ میں گھریلو کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کے محلہ الطاف شاہ میں گھریلو کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے (س) نامی خاتون جاں بحق ہو گئی

جاں بحق ہونے والی خاتون غلام صفدر کی زوجہ تھیں۔ ریسکیو 1122 نے فوری طبی امداد کے لیے سول ہسپتال پہنچایا لیکن خاتون جانبر نہ ہو سکی۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.