کھیوڑہ میں ٹریکٹر ٹرالی کو افسوسناک حادثہ، ڈرائیور موقع پر جاں بحق

0 106

پنڈدادنخان: کھیوڑہ شہر میں جپسم سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ پیش آیا، حادثہ میں سوڈی گجر کا رہائشی ڈرائیور ظہیر احمد موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

ایمبولینس سروس نہ ہونے کے باعث ڈیڈ باڈی کو سول ہسپتال کھیوڑہ منتقل کر دیا گیا، کھیوڑہ میں بائی پاس نہ ہونے سے حادثات روز کا معمول بن چکے ہیں۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.