سیاسی و سماجی رہنما چوہدری نعیم شہزاد کے بیٹے اور بیٹی کی شادی پنڈی سید پور میں بخیر و خوبی سرانجام پا گئی

0 51

پنڈدادنخان: مشہور و معروف سیاسی و سماجی رہنما چوہدری نعیم شہزادکے بیٹے اور بیٹی کی شادی پنڈی سید پور میں بخروآفیت انجام پائی۔ شادی کی پروقار تقریب میں سابقہ ایم این اے نوابزادہ مطلوب مہدی ،سابقہ ایم پی اے چوہدری نذر گوندل، سابقہ ایم پی اے ناصر لِلہ، سابق ایم پی اے سعید اقبال ،سابق ضلع ناظم راجہ قاسم علی ،سابق ناظم عامر سلیم کالا گوجرہ ،شاھین ڈار ،راجہ ظفر جہلم ،ڈپٹی کمشنر شاہد مارتھ ،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب قمر شہزاد ، رئیس اعظم چوہدری خالد جٹ اعظم پور ،مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر چوہدری بوٹا ،سابق امیدوار ایم پی اے مرزا محمود جہلمی ،صدر تحصیل پریس کلب (ر)پنڈدادنخان چوہدری اختر ارائیں، جنرل سیکرٹری یونس شہباز، ایکشن کمیٹی کے چیئرمین سید اسد بخاری سمیت ڈویژن بھر سے ،سابق ناظمین ،سابق چیئر مینز اور سیاسی سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.