مولانا سید امتیاز حسین کاظمی مرحوم کی اہلیہ اور مولانا سید علی سلمان کاظمی کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

کھیوڑہ میںمولانا سید امتیاز حسین کاظمی مرحوم کی پہلی اہلیہ مولانا سید علی سلمان کاظمی خطیب جامع مسجد جعفریہ محلہ جوتانیہ کھیوڑہ کی پہلی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کانمازِ جنازہ مرکزی امام بارگاہ حسینیہ محلہ جوتانیہ کھیوڑہ میں ادا کی گئی، مرحومہ کے انتقال پر شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور علاقے بھر سے علماء کرام سیاسی سماجی صحافتی ودیگر تمام مکتب فکر کے لوگوں نے مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔