گوجر خان کے سینئر صحافی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پنڈدادنخان کے صحافیوں کا اظہار تعزیت

پنڈدادنخان: گوجر خان کے سینئر صحافی صدر پوٹھوہار پریس کلب ملک عامروزیرکی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ ملک کے نامور صحافی و تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان نعمان عباسی،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی، سابق صدر ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن سینئر صحافی یوسف ناز ، ڈویژنل یونین کے سابق صد ر و جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب سینئر صحافی یونس شہباز، تحصیل پریس کلب (ر) پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، چیئرمین سید اختر علی شاہ بخاری، نائب صدر نور محمد لِلہ ،ملک فاروق اعظم، سینئر صحافی شجاع احمد لنگاہ، سینئر صحافی عبداللہ عاصم ، خواجہ شفقت ،خواجہ نصیر، ملک شبیر، رضوان یوسف، ذیشان یوسف، عدنان یونس، عابد قریشی، صفر علی خان ،مدثر کھوکھر،ملک قاسم ،علاؤالدین ،انیل قیصر،چوہدری اعجاز محمود ، اطہرعمران، راجہ ندیم جنجوعہ، وسیم وصی ، عمر شہزاد، قیصر مغل،وسیم حیدر، نوجوان صحافی سلیمان شہباز او ر ضلع بھر کے صحافیوں، وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے سینئر صحافی ملک عامر وزیر سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال و ثواب کی دعا مانگی۔