ضلعی انتظامیہ جہلم نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے

دینہ: ضلعی انتظامیہ نے سبزیوں اور پھلوں کے آج کے ریٹس جاری کر دئیے۔

آلو نیا 25 روپے،آلو درجہ دوئم 20 روپے،پیاز درجہ اول 30 روپے، پیاز درجہ دوئم 22 روپے،ٹماٹر درجہ اول 80 روپے، ٹماٹر درجہ دوئم 70 روپے، بینگن 75 روپے،بند گوبھی 55 روپے، پھول گوبھی 50 روپے، کریلا 170 روپے، پالک 16 روپے فی کلوگرام فروخت کی جارہی ہے۔

پھلوں میں سیب کالا کولو درجہ اول 210 روپے، سیب کالا کولو درجہ دوئم 140 روپے، کیلا درجہ اول 110 روپے، کیلا درجہ دوئم 75، سیب گولڈن 140، خربوزہ 120 روپے، زندہ مرغ 282 روپے، گوشت مرغ 410روپے،انڈا فی درجن 133 روپے کے حساب سے دستیاب ہیں۔

اس حوالے سے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی دکاندار سرکاری نرخوں سے زیادہ قیمت وصول کرے تو شہری فوری طور پر گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ”قیمت پنجاب” ایپلی کیشن پر شکایت درج کروائیں تاکہ گراں فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button