سید ولائیت اللہ شاہ کوسی ای او تعلیم جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا

جہلم: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری جہلم سید ولائیت اللہ شاہ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (ڈسٹرکٹ ایوکیشن اتھارٹی) جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

ولائیت شاہ نہایت شفیق ایماندار اور محنتی آفیسر ہیں عوامی حلقوں اور محکمہ کے ملازمین نے انہیں مبارکباد پیش کی اور امید کی جا رہی ہے کہ شاہ صاحب پہلے کی طرح ایمانداری اور محنت سے ضلع جہلم میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button