دینہ میں جی ٹی روڈ پر صوبائی حکومت کی ملکیت کروڑوں کی زمین قبضہ مافیاء سے واگزار

دینہ: جی ٹی روڈ پر صوبائی حکومت کی ملکیت کروڑوں کی زمین قبضہ مافیاء سے واگزار کروالی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دینہ قاسم گل کی پٹواری اور گرداور کی نشاندہی پر جی ٹی روڈ پر واقع سات کنال نو مرلہ زمین جس کی قیمت چھ کروڑ پچپن لاکھ ساٹھ ہزار روپے ہے، 22 سال بعد قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ قاسم گل نے پراپرٹی کو سیل کر دیا گیا اور ملزمان کیخلاف تادیبی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button