محکمہ سوئی گیس کی مہربانیاں، پنڈدادنخان میں سوئی گیس کے پائپوں سے تیل نکلنا شروع ہو گیا

پنڈدادنخان: محکمہ سوئی گیس کی مہربانیاں، پنڈدادنخان میں سوئی گیس کے پائپوں سے تیل نکلنا شروع ہو گیا۔

گیس لوڈشیڈنگ کی ماری عوام پر ایک اور ظلم ہوا، نوازش شہید چوک نزد شالیمار ہوٹل کے صارفین محکمہ سوئی گیس کی غفلت سے پریشان ہیں۔

سوئی گیس کے پائپوں میں سیوریج کا پانی مکس ہونے سے گیس بند ہو جاتی ہے، بار بار شکایات کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔

اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سوئی گیس کے اعلی حکام اس مسئلہ پر خصوصی توجہ دیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button