سوہاوہ میں کار اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو افراد شدید زخمی، لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ میں کچہری کے سامنے جی ٹی روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 نے لاش اور زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button