کپتان کا جہلم جلسہ بنا جیب کتروں کی آماجگاہ، 70 سے زائد لوگ قیمتی اشیااور موبائل سے محروم

جہلم: کپتان کے جہلم جلسے میں متعدد افراد کی جیبیں کٹ گئیں، جیب تراشوں نے جیب سے پرس اور موبائل نکال لیے گئے۔

ترجمان پولیس کے مطابق 70 سے زائد وارداتوں کی شکایات موصول ہوچکی ہیں، متاثرہ افراد کے مطابق چوکی میں پولیس کی جانب سے نارواسلوک کیا جارہا ہے۔

متاثرہ افراد نے بتایا کہ مقدمہ درج کرنے کی بجائے پولیس گمشدگی رپورٹ درج کر رہی ہے، متاثرہ افراد نے پولیس کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button