تھانہ چوٹالہ پولیس کا موثر گشت اور سرچ آپریشن، جرائم پیشہ زیر زمین چلے گئے

جہلم: تھانہ چوٹالہ پولیس کا موثر گشت اور سرچ آپریشن ،جرائم پیشہ افراد زیر زمین چلے ،عوام نے سکھ کا سانس لیا۔

ڈی پی او جہلم کیپٹن (ر) عامرخان نیازی کی ہدایت پر کرائم فائٹر ایس ایچ او بد رمنیر نے تھانہ چوٹالہ میں اپنے اہلکاران اور افسران سے میٹنگ کی ،بالخصوص ہون ،ہموالہ ،رومٹ ،چک مہمدہ کے بارے میں تفصیلی بریف کیا ،جس تھانہ چوٹالہ پولیس کی خصوصی ٹیموں نے علاقہ میں امن وامان ،عوام کے جان ومال کی حفاظت کویقینی بنانے کے لئے گشت کا نظام مزید موثر کیا اور سرچ آپریشن کیا۔

متعدد ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمدکیا۔مقدمات درج کئے ،سر چ آپریشن سے متعد دملزما ن زیر زمین چلے گا ،اہلیان علاقہ ڈی پی او جہلم عامرخا ن نیازی ،ایس ایچ او بدر منیر اور ان کی ٹیم کی محنت کو سراہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button