محمد وسیم ایس ایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ ریجن کاپٹرولنگ پوسٹ چک اکا کا دورہ

دینہ: محمد وسیم ایس ایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ ریجن کاپٹرولنگ پوسٹ چک اکا کا دورہ، جوانوں نے سلامی پیش کی اور شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پوسٹ میں پودا لگایا گیا تمام پوسٹ کا معائنہ کیا گیا کوت اور اسلحہ و ایمونیشن کو چیک کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پوسٹ چک اکا کا محمد وسیم ایس ایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ ریجن نے کیا پوسٹ آمد پر جوانوں نے سلامی پیش کی اور شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پوسٹ میں پودا لگایا گیا تمام پوسٹ کا معائنہ کیا گیا کوت اور اسلحہ و ایمونیشن کو چیک کیا گیا پوسٹ کے تمام ریکارڈ کا معائنہ کیا گیا۔

ایس ایس پی نے تمام جوانوں کے مسائل کو سنا اور فوری طور پر حل کرنے کے احکامات صادر کیے، تمام نام نوجوانوں کو بریف کیا کہ ملکی حالات کے پیش نظر ہر وقت ہمیں چوکس ہو کر ڈیوٹی سرانجام د یں تمام ڈیوٹی آفیسر کو ہدایت کی گئی کہ کہ ناجائز اسلحہ فروشوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

پوسٹ انچارج اور محرر پوسٹ کو شاباش دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button