ڈی پی او جہلم کامران ممتاز تبدیل، کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی ڈی پی او جہلم تعینات

جہلم: ڈی پی او جہلم کامران ممتاز تبدیل، کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی ڈی پی او جہلم تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کامران ممتاز کو تبدیل کر کے کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کو ڈی پی او جہلم تعینات کر دیا گیا۔

کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی کا چنیوٹ سے جہلم تبادلہ کیا گیا جبکہ سبکدوش ہونے والے ڈی پی او جہلم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button