تھانہ سوہاوہ پولیس کی شاندار کارروائی، مویشی چور گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

تھانہ سوہاوہ پولیس کی شاندار کارروائی، مویشی چور گینگ کے 3 ملزمان گرفتار، پولیس نے ملزمان سے چوری شدہ مویشی برآمد کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مویشی چور گینگ کے 3 ملزمان وحید اختر عرف جمعہ قصائی ولد محمد صادق اسد ولد نزاکت حسین اور عابد حسین ولد محمد اشرف سکنائے سوہاوہ کو گرفتار کیا جو مویشی چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھے کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے گرفتار ملزمان سے 100 فیصد ریکوری کر لی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی جانب سے ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button