جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ڈی پی او جہلم کامران ممتاز سے ملاقات

جہلم: صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عمر مشتاق برگٹ کی زیر قیادت ایک وفد نے ڈی پی او جہلم کامران ممتاز سے ملاقات کی۔

وفد نے جہلم میں بڑھتے ہوئے جرائم اور سول ہسپتال کے باہر ٹریفک کے مسائل پر ڈی پی او جہلم کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا، امن و امان کے نفاذ کے لیے اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی ڈی پی او جہلم نے وفد کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

وفد میں جہلم چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر اظہر اقبال ڈار، چیئرمین یو وی جی گروپ راجہ سجاد اختر، چیئرمین پولیس لائزن کمیٹی ڈاکٹر ظہیر احمداورایگزیکٹو ممبر اسحاق ڈار شامل تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button