ڈی پی او جہلم رانا طاہر رحمٰن خان 15 فروری کو پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

پنڈدادنخان: ڈی پی او جہلم رانا طاہر رحمٰن خان 15 فروری کو پنڈدادنخان کے علاقہ للِہ میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق انصاف عوام کی دہلیز پر رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم 15 فروری بروز منگل کو دن ڈیڑھ بجے (2:30) تھانہ للِہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

اس حوالے سے ترجمان جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button