جہلم کا ایک اور اعزاز، عابد لطیف چوہان چھٹی بار برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے کونسلر منتخب

جہلم کا ایک اور اعزاز، عابد لطیف چوہان چھٹی بار برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے کونسلر منتخب ہو گئے۔

اس حوالے سے اہل جہلم کا کہنا ہے کہ جہلم سے تعلق رکھنے والے برطانیہ میں کونسلر عابد لطیف چوہان (سابق لارڈ میئر مانچسٹر) کو چھٹی مرتبہ مانچسٹر کے کونسلر منتخب ہونے پر اہل ِ جہلم اور پوری قوم ان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے وطن اور ضلع جہلم کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، اپنے تو اپنے غیر بھی ان کی خوبیوں کے معترف ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button