ہیومین رائٹس وفد کی ڈی پی او جہلم کامران ممتاز سے ملاقات، خوش آمدید کہا

جہلم: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس نے نئے آنے والے ضلع جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران ممتاز سے ضلعی چیئرمین عبدالغفور چوہان کی ملاقات ہوئی اور پھولوں کا گلدستہ پیش۔

اس موقع پر وائس چیئرمین چوہدری فیصل امین کو انسانی حقوق کی تنظیم میں شامل ہونے پر نوٹیفکیشن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور چیئرمین عبدالغفور یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس عبدالغفور چوہان نے دیا۔ اس موقع پر ضلعی صدر سعید احمد، چیف آرگنائزر ڈاکٹر قمر رزاق منہاس بھی ہمراہ تھے۔

اس ملاقات میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کامران ممتاز نے کہا کہ میرے دفتر کے دروازے آپ کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button