دینہ میں جمعہ کو تمام مارکیٹس، بازار اور کاروباری مراکز کھلے رہیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر دینہ

دینہ میں جمعہ کو تمام مارکیٹس، بازار اور کاروباری مراکز کھلے رہیں گے، چاند رات تک نہ ہی کوئی ٹائم کی اور نہ ہی کاروبار بند کرنے کی پابندی ہو گی۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ شاہد بشیر نے رضوان سیٹھی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ تحصیل دینہ اور گرد و نواح میں عید کے پیش نظر جمعہ کو تمام مارکیٹس بازار اور کاروباری مراکز کھلے رہیں گے ، کسی پر بھی کو ئی پابندی لاگو نہیں ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ دوکاندار حضرات چاند رات تک اپنا کاروبار کر سکتے ہیں اس میں کوئی ٹائم کی پابندی نہیں ہو گی، اس کے بعد حکومت کی طرف سے دی گئی ہدایت پر عمل کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button