دینہ سے گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے کار کنوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا

دینہ سے گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے کار کنوں کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو 25مئی کے لانگ مارچ کے سلسلے میں پو لیس تھا نہ دینہ نے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

گرفتار کارکنوں میں سابق جنرل کو نسلر محمد حفیظ ، سابق جنرل کو نسلر شو کت گو ندل ، چو ہدری فرخ ، ضمیر شاہ سمیت دیگر شامل تھے اور انہیں گرفتار ی کے بعد ڈسٹرکٹ جیل گجر ات میں منتقل کر دیا گیا تھا گزشتہ روز دینہ سے گرفتار کا رکنوں کو رہا کر دیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button