جہلم جلسہ؛ ایک بہت بڑی ریلی گن گارڈن سے جلسہ گاہ پہنچے گی، محمد احمد شیخ

جہلم: محمد احمد شیخ وائس چیرمین کنٹونمنٹ بورڈ جہلم کینٹ نے کہاکہ 10 مئی کو میری قیادت میں ایک بہت بڑی ریلی گن گارڈن سے روانہ ہوگی، ہزاروں کارکنان پرمشتمل ریلی ضمیر جعفری سٹیڈیم پہنچے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ریلی کے شرکاء گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں پر ہوں گے اور عمران خان کے استقبال کریں اور جلسہ گاہ پہنچ کر عمران خان کا خطاب سنیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button