ڈی پی او جہلم کیپٹن (ر) عامر خان نیازی 11 جون کو پنڈدادنخان میں کھلی کچہری لگائیں گے

پنڈدادنخان: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق انصاف عوام کی دہلیز پر کیپٹن (ر) عامر خان نیازی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم 11جون بروز ہفتہ دن ایک بجے تھانہ پنڈدادنخان میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

اس حوالے سے ترجمان جہلم پولیس نے اپیل کی کہ کھلی کچہری میں سائلین اپنے مسائل کے حل کے لیے اوقات کی پابندی کرتے ہوئے تشریف لائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button