دینہ میں چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہو نے والا چور گرفتار

دینہ میں چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہو نے والا چور گرفتار، سینئر صحافی کے گھر کی حویلی کے راستے داخل ہو رہا تھا اور اسے پکڑ لیا۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پریس کلب کے چیئرمین اور اونر ڈی مارٹ امجد محمود سیٹھی کے گھر چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہو نے والے چور کو گرفتار کر لیا، چور حویلی کے راستے گھر میں داخل ہو رہا تھا کہ اسے پکڑ لیا۔

چور کا تعلق مڈیر ڈاکخانہ لالہ موسیٰ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات سے تھا جس کا نام تنویر ولد قیصر تھا جس کو پو لیس سٹی چوکی دینہ کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button