جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میڈ ان جہلم کے نام سے کاروباری ڈائریکٹری شائع کرے گا

جہلم: میڈ ان جہلم کے نام سے جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایک کاروباری ڈائریکٹری شائع کر رہا ہے۔

جہلم کے کاروباری حضرات اپنے کاروبار کی ترقی و ترویج کے لیے جہلم چیمبر آف کامرس سے رابطہ کریں اور اس کاروباری ڈائریکٹری شامل ہوں ۔

اگر اس کے علاوہ آپ کے علم میں کوئی اور لوگ منصوعات تیار کر رہے ہیں انہیں بھی اس بارے میں آگاہ کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button