کرنل ساجد چو ہدری کے تایا زاد بھائی، چو ہدری تعلیم اختر کے بھائی چو ہدری سعید اختر انتقال کر گئے

دینہ کے نواحی علاقہ بوڑا جنگل میں کرنل ساجد چو ہدری کے تایا زاد بھائی چو ہدری تعلیم اختر اور چو ہدری ناہید اختر کے بھائی چو ہدری سعید اختر علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ بوڑا جنگل میں ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ کرنل ساجد چو ہدری کے تایا زاد بھائی چو ہدری تعلیم اختر، چو ہدری ناہید اختر کے بھائی ، منصور اختر ، فیصل سعید ، معین اختر ، عمران سعید ، سعید اختر اور محسن سعید اختر کے والد محترم علالت کے باعث بوڑا جنگل دینہ میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ شام ساڑھے 6 بجے بوڑا جنگل دینہ والے قبرستان میں ادا کر دی گئی ، جس میں علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کارو باری شخصیات کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button