ڈومیلی کا نوجوان آزادکشمیر میں حادثے کا شکار، نوجوان جاں بحق

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی کا نوجوان آزاد کشمیر میں حادثے کا شکار، نوجوان جاں بحق، نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں ڈمپر بے قابو ہو کر کھائی میں گرنے سے ڈومیلی کے گاؤں اڈرانہ کا رہائشی شیر شاہ جاں بحق ہو گیا۔

شیر شاہ کی میت کو آبائی گاؤں اڈرانہ میں منتقل کر دی گئی جہاں شیر شاہ کو نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button