ڈپٹی کمشنر جہلم کا دیہی مرکز مال کونتریلہ کا دورہ، ریونیو سے متعلقہ سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کامران خان نے دیہی مرکز مال کنتریلہ کا دورہ کیا، انہوں نے دیہی مرکز مال میں ریونیو سے متعلقہ سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دیہی مراکز مال میں عوام کو ہر قسم کی فرد اور انتقالات فوری طور پر فراہم کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تمام اراضی ریکارڈ سنٹرز اور دیہی مراکز مال میں شہریوں کو بہترین، بروقت اور معیاری سروسز فراہم کی جارہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button