پروفیسر کالونی جہلم کی معروف سماجی شخصیت الحاج ملک محمد بشیر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے

جہلم: پروفیسر کالونی کی معروف سماجی شخصیت الحاج ملک محمد بشیر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی، کارروباری، صحافتی تنظیموں کے عمائدین سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی۔

مرحوم الحاج ملک محمد بشیر کی رسم ِقل بروز اتوار ان کی آبائی رہائش گاہ پروفیسر کالونی میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button