آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں پولیس لائنز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد

جہلم: آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے احکامات کی روشنی میں پولیس لائنز جہلم میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

ایس ڈی پی او سٹی سرکل محمد ابراہیم وڑائچ نے سلامی کے چبوترے پر سلامی لی۔جنرل پریڈ میں پنجاب پولیس، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس کے دستوں نے شرکت کی۔

اس حوالے سے ترجمان جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ جنرل پریڈ کا مقصد پولیس ملازمان میں ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button