جہلم میں القاسم انسٹی ٹیوٹ کے سپیشل بچوں میں عیدی تقسیم کی گئی

جہلم: الزہرہ صادق ویلفیئر ٹرسٹ اور کیپٹن معظم علی شہید ویلفیئر فاؤنڈیشن (یوکے) کی طرف سے جہلم محلہ اسلام پورہ میں القاسم انسٹی ٹیوٹ برائے سپیشل بچگان کو ان خصوصی بچوں میں عید کا تحفہ تقسیم کرنے کے لیے ملک حمزہ اسحاق پراجیکٹ منیجر یاسر مختار خان، اور عبدالغفور چوہان چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم سکول کے بچوں میں تحائف اور عیدی تقسیم کی اور بچوں کو شفقت بھی کی۔ اس موقع پر محمد عمر بٹ جنرل سیکرٹری القاسم انسٹی ٹیوٹ اور سکول ہذا کی پرنسپل نے الزہرہ صادق ویلفیر ٹرسٹ اور کیپٹن معظم علی شہید ویلفیئر فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button